چھپر کھٹ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - چھتری اور پوشش والا پلنگ، دلہن کا چھتری دار پلنگ، امیروں کے سونے کی مسہری، سائبان اور پردہ دار مسہری۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - چھتری اور پوشش والا پلنگ، دلہن کا چھتری دار پلنگ، امیروں کے سونے کی مسہری، سائبان اور پردہ دار مسہری۔ a bedstead with a tester and curtains.